سیشن جج کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کریں گے

اہور پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ سیشن جج کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کریں گے، عمران خان ہفتے کو اسلام آباد میں عدالت میں پیش ہوں گے، ہم حکومت کے ساتھ بات کرنے کو تیار ہیں، تمام مسائل کا واحد حل الیکشن ہیں۔ انہوں نے ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کل عدالت میں پیش ہوں گے، عمران خان ہفتے کو اسلام آباد میں بھی عدالت میں پیش ہوں گے، سیشن جج کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کریں گے، ہمارے پاس جو بھی قانونی راستہ ہوگا اسے اپنائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top