“سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو تین سال جیل ہو سکتی ہے”

لاہور رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے ہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو تین سال جیل ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن وزرا نے کابینہ فیصلے میں حصہ لیا اور خود کو اس سے علیحدہ نہ کیا تو اُن کے خلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت ریفرنس بھجوائیں گے۔ کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پی ٹی آئی کی نہیں ہر شہری کی جیت ہے،یہ ہر اس فرد کی جیت ہے جو آئین،قانون اور اداروں پر یقین رکھتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top