سپریم کورٹ کے سینئر ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد سپریم کورٹ کے 2سینئر ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط،خط جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعود نے لکھا،جسٹس مظاہر علی نقوی کے کردار، مالیاتی امور سے متعلق شکایا ت موصول ہوئیں۔ جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعود نے چیف جسٹس اور ممبران سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top