سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائر

اسلام آباد سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں نئی درخواست دائرکر دی گئی۔
ایڈووکیٹ میاں داﺅد کی جانب سے دائر کی گئی ،درخواست میں جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس کی فوری سماعت اور عدالتی امور واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top