سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت آج ہو گی 

اسلام آبادسپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ساڑھے 12 بجے سماعت کرے گا، عمران خان کے وکیل خواجہ حارث 27 سماعتوں پر دلائل مکمل کر چکے ہیں، حکومتی وکیل مخدوم علی خان 17 ویں بار اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top