سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویوپٹیشن پر سماعت آج ہو گی

اسلام آبادسپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویوپٹیشن پر سماعت آج ہو گی۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال 12 بجے چیمبر میں سماعت کریں گے ،پی ٹی آئی دور حکومت میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو پٹیشن دائر کی گئی ،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر حکومت نے کیوریٹو ریویو پٹیشن واپس لینے کی درخواست دائر کی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top