سٹیم فش اسٹیک بنانے کی ترکیب

1 مچھلی کے قتلے آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک دو انچ کا ٹکڑا
4 ہری پیاز دو عدد
5 کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
6 سرکہ ایک کھانے کا چمچ
7 سویا ساس دو کھانے کے چمچ
8 چینی آدھا چائے کا چمچ
9 پانی دو کھانے کے چمچ
10 ہرادھنیا حسب پسند
11 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top