سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی سٹاک ایکس چینج میں 200 پوائنٹس سے زائد کی تیزی دیکھی گئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس 200 پوائنٹس سے زائد اضافے سے 40 ہزار 100 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top