سونے کی فی تولہ قیمت میں2300روپے اضافہ

کراچی عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت10ڈالراضافہ سے 1967ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافہ کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت2300روپے اضافہ سی2لاکھ7ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت1973روپے اضافہ سے 1لاکھ78ہزار241 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2250روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top