سوشل میڈیا پر تکرار کے بعد پنجاب پولیس کانسٹیبل نے ساتھیوں کے ہمراہ گاؤں پر حملہ کردیا

لاہور پنجاب پولیس کے کانسٹیبل ذیشان نے بلال نامی نوجوان سے سوشل میڈیا پر تلخ کلامی کے بعد 20 سے زائد ساتھیوں کے ہمراہ  گاؤں پر دھاوا بول دیا،  فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
کے مطابق سندر گاؤں میں دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ  سے محلے میں بھگدڑ مچی اور خوف و ہراس پھیلا گیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ یکم مارچ کو پیش آیا جس کی موبائل فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی، فوٹیج میں سب انسپیکٹر اور کانسٹیبل سمیت 29 مسلح افراد کے چہرے واضح ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top