سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیئے 

کراچی سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روک دیئے ۔
سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے کراچی کے 9 حلقوںمیں ضمنی الیکشن روک دیئے،عدالت نے حکم دیا کہ جب تک اس درخواست کا فیصلہ نہیں ہو جاتا الیکشن نہ کرائے جائیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top