سندھ کے15 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، پیپلزپارٹی کا پلڑہ بھاری

کراچی سندھ کے15 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کا پلڑہ بھاری ہے۔ پولنگ کے دوران دن بھر مختلف پولنگ اسٹیشنز میں ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ قبل ازیں صبح 8 بجے سے شروع ہونے والا ووٹنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top