سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پرپابندی عائد

ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز نےکولڈ ڈرنک،کانچ کی بوتل پراسکولوں میں پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ماڈل کالونی کے نجی اسکول میں کولڈڈرنک کےکانچ سے طالبعلم کی موت ہوئی تھی، گیس کی بوتل پھٹنے سے کانچ کی بوتل کسی کوبھی نقصان پہنچا سکتی ہے۔
نوٹیفکیشن کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں کانچ کی بوتل میں کولڈڈرنک کے استعمال پرپابندی ہوگی اور احکامات کی خلاف ورزی پراسکولوں کےخلاف قانون کےمطابق کارروائی ہوگ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top