سندھ حکومت کا ہولی پر ہندو برادری کیلئے عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے ہولی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
سندھ حکومت نے ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت کے محکموں میں کام کرنے والے ہندو ملازمین کے لیے 6 مارچ اور کل 7 مارچ کو تعطیل ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top