
2 چاول تین پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 پسا ہوا ادرک لہسن دو کھانے کے چمچ
5 آلو آدھا کلو
6 پیاز تین عدد
7 ٹماٹر تین عدد
8 دہی ایک پیالی
9 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
10 پسا ہوا دھنیا دو کھانے کے چمچ
11 سفید زیرہ (بھون کر کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
12 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
13 خشک آلو بخارے چھ سے آٹھ عدد
14 ہری مرچیں چھ سے آٹھ عدد
15 ہرا دھنیا ایک گٹھی
16 پودینہ آدھی گٹھی
17 زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ
18 دودھ آدھی پیالی
19 کوکنگ آئل آدھی پیالی