سلیمان شہباز کے طنز کی پروا نہیں، چاہے مقدمہ کر دیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سلیمان شہباز کے طنزکی پروا نہیں، چاہے مقدمہ کر دیں، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسیے توشہ خانہ کے تحفے حکومت کے ہوتے ہیں نہ عوام کے۔
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ تحفے جس کو ملتے ہیں اس کے ہوتے ہیں، وصول کرنے والا تحفہ لے یا نیلام کیا جائے، قیمت ایک ہی ہوتی ہے،خزانے کو اصل یا زیادہ رقم نہیں ملتی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top