سعود شکیل کا پی ایس ایل میں نہ کھلائے جانے پر دلچسپ ٹوئٹ Leave a Comment / By alifcorporationpk@gmail.com / March 13, 2023 March 16, 2023 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی سعود شکیل نے ایونٹ میں نہ کھلائے جانے پر دلچسپ پیغام جاری کردیا۔سعود شکیل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے پی ایس ایل 8 کے سفر کو مایوس کن قرار دیا۔