سعودی عرب کا دمام ایئرپورٹ خطے کا بہترین ہوائی اڈہ قرار

دمام سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ کو خطے کا بہترین ہوائی اڈہ قرار دے دیا گیا۔ عرب نیوز کے مطابق انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ کی تنظیم سکائی ٹریکس نے سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ دمام کو دوسرے سال کے لیے مشرق وسطیٰ کا بہترین علاقائی ایئر پورٹ قرار دیا ہے، دمام ایئر پورٹ نے 2022ء میں 6 درجے ترقی کر کے دنیا کے 44 ویں بہترین ایئرپورٹ کا درجہ حاصل کیا اسی طرح مملکت کے دیگر ایئر پورٹس کی درجہ بندی میں بھی بہتری ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top