سعودی عرب، قطر کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں پر مذاکرات کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد نگران وفاقی کابینہ نے سعودی عرب اور قطر کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں پر مذاکرات کرنے کی منظوری دے دی، کابینہ نے ڈیمو کریٹک ریپبلک آف کانگو، ملاوی، زیمبیا، زمبابوے اور جمہوریہ کرغز کو بزنس ویزا لسٹ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکس پر جاری وزیراعظم آفس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top