سعودی آرامکو  نے  ایک سال میں اتنے پیسے کمالیے جتنا پاکستان کا قرضہ بھی نہ ہوگا

 توانائی کی بڑی کمپنی سعودی عربین آئل کمپنی (آرامکو)  کا 2022 میں خالص منافع   46.46 فیصد بڑھ کر  604.01 ارب ریال  (161 ارب ڈالر) تک پہنچ گیا، جو کہ تیل کی بڑھتی  قیمتوں، فروخت کے بڑھتے ہوئے حجم اور ریفائنڈ مصنوعات کے مارجن میں بہتری کی وجہ سے ہواہے۔
 2021 میں سعودی آرامکو کا کل خالص منافع  412.4 ارب ریال تھا۔ ریاض میں قائم فرم کی 2022 میں مجموعی  آمدنی   622.63 ارب ریال  رہی  جو 2021 کے مقابلے میں 48.15 فیصد زیادہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top