سعودیہ میں فجر، مغرب وعشاء میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی

ریاض سعودی عرب نے فجر، مغرب اورعشا کی نمازوں میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی کو برقرار رکھا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں وزارت اسلامی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش یہ اطلاعات درست نہیں جن میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ فجر، مغرب اور عشا کی نمازوں میں مساجد کے بیرونی لاوڈ سپیکر استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top