سستا تیل خریدنے کا معاملہ، روس کا پاکستان کی سنجیدگی پر شک کا اظہار

لاہور سستا تیل خریدنے کا معاملہ، روس کا پاکستان کی سنجیدگی پر شک کا اظہار، ماسکو کا اسلام آباد سے ٹیسٹ کیس کے طور پر اپنے ملک میں تیل کا ایک کارگو درآمد کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق روس سے سستے تیل کی خریداری کے حوالے سے اہم انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق سستے تیل کی خریداری کے معاہدے کیلئے روس کی جانب سے کی سنجیدگی کو شک کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ کی جانب سے پاکستانی حکومت کو پیغام دیا گیا ہے کہ اگر کی خریداری میں سنجیدہ ہیں تو پھر ٹیسٹ کیس کے طور پر کا ایک کارگو سے امپورٹ کیا جائے۔ امکان ہے ککا کارگو اپریل کے آخر تپہنچ سکتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top