سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے پانامہ لیکس میں نوازشریف کیخلاف فیصلے کیلئے جنرل (ر)فیض کے دباﺅ ڈالنے سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی 

لاہور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے پانامہ لیکس میں نوازشریف کیخلاف دیئے گئے فیصلے کیلئے جنرل (ر)فیض حمید کے دباﺅ ڈالنے سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے زور دار اعلان کردیا۔
ثاقب چیف جسٹس ثاقب نثار نے کئی موضوعات پر لمبے عرصے کے بعد خاموشی توڑی ہے، صحافی نے ان سے سوال کیا کہ ”پانامہ کیس میں آپ پر نوازشریف کو نااہل کراوانے کیلئے جنرل (ر)فیض نے دباﺅ ڈالا؟“کے جواب میں سابق چیف جسٹس نے کہاکہ جنرل فیض کون ہے جو مجھ پر دباﺅ ڈالتا ،جنرل (ر)باجوہ سے ان کے دعوے کے بارے میں بات کروں گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top