سابق نائب صدر مائیک پینس نے اپنے ایک وقت کے باس ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

واشنگٹن سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس نے اپنے ایک وقت کے باس ڈونلڈ ٹرمپ کی  زبردست سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے  کہ تاریخ انہیں 6 جنوری 2021 کو امریکی کیپیٹل پر حملے میں ان کے کردار کے لیے جوابدہ ٹھہرائے گی۔ پینس اس وقت کیپیٹل میں ہی  تھے جب ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں نے کانگریس کو 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج کی تصدیق کرنے سے روکنے کی کوشش میں عمارت پر دھاوا بولا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top