سابق صدر آصف علی زرداری نے’’ سوئمنگ‘‘ چھوڑنے کی حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک انٹرویو کے دوران’’سوئمنگ‘‘ چھوڑنے کی حیران کن وجہ بتادی ہے۔ 
آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے پول کا پانی گرم نہیں کیا جاسکتا جس کی وجہ سے انہیں ’’سوئمنگ‘‘ چھوڑنی پڑی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top