سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا

نیویارک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر لیا گیا، ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق صدر کو نیویارک کی عدالت میں پیشی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں بڑی سیاسی ہلچل ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہش منی کیس میں گرفتار ہو گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top