لاہور زمان پارکپولیس آپریشن پر نگران حکومتکا ردعمل آ گیا۔۔ نگران وزیراطلاعات عامر میر کا کہنا ہے کہ زمان پارک سے نو گو ایریا ختم کر رہے ہیں، ایک گھنٹے میں آپریشن ختم ہو جائے گا۔عامر میر نے مزید کہا کہپولیس پر حملوں کے باعث مختلف مقدمات درج کیے گئے تھے،پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف آپریشن کر رہے ہیں۔