کراچی سینئر پی پی رہنما ندیم افضل چن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ زمان پارک میں جو کچھ ہوا پیپلزپارٹی اس کا حصہ نہیں۔ انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تشدد، ایف آئی آر اور گھروں میں گھس کر بلڈوزر چلانے کی حمایت نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ ڈرائیونگ سیٹ پر کوئی اور ہو گند پی پی پر پڑے ایسا نہیں ہوگا۔