‘زمان پارک میں آپریشن کا خدشہ ‘،عمران خان نے ایک جیسے مقدمات اور تادیبی کارروائی کیخلاف اپیل کر دی

لاہور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے زمان پارک میں آپریشن کے خدشے کے پیش نظر ایک ہی نوعیت کے مقدمات اور تادیبی کارروائی کے خلاف اپیل کر دی۔
سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل پر آج سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہےکہ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے درخواست سماعت کیلئے لارجر بینچ کو بھجوائی، ریاستی مشینری کا استعمال کر کے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top