زمان پارک سے پولیس فریج سے جوس تک اٹھا کر لے گئی

لاہور  تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ زمان پارک سے پولیس فریج سے جوس تک اٹھا کر لے گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے زمان پارک میں آپریشن کیا جس پر فواد چوہدری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمان پارک سے کھانے پینے کا سامان اور فریج سے جوس تک اٹھا کر لے گئی ہے،نے عمران خان کے گھر کے بسکٹ تک نہیں چھوڑے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top