
زمان پارک کے باہرمبینہ پی ٹی آئی کارکنان نے نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر حملہ کردیا،پی ٹی آئی کارکنان نے زبردستی ڈی ایس این جی ہٹوانے کی کوشش کی،پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈی ایس این جی آپریٹر کا سر پھاڑ دیا، صحافتی تنظیموں نے نجی ٹی وی چینل کی ٹیم پر حملے کی مذمت کی۔