ریاست پر حملہ آور شخص کو ضمانت کا بنڈل پیکیج ملا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پولیس کے سر پھاڑنے،عدالتی نظام ،ریاست پر حملہ آور شخص کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریاست کے لیے زخم کھانے والوں کو پیغام ہے فارن ایجنٹ عمران خان نظام عدل سے بالا تر ہے،عمران خان نے پیٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں عدالتی احکامات پر پھینکے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top