
2 دہی 150 گرام
3 لہسن کوٹا ہوا دو جوئے
4 ثابت دھنیا کوٹا ہوا ایک چائے کا چمچ
5 سرخ مرچ پاؤڈر نصف چائے کا چمچ
6 تیل ایک بڑا چمچ
7 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
8 نمک حسب ذائقہ
9 سرکہ ایک بڑا چمچ
مچھلی کو اچھی طرح سے صاف کر کے دھو لیں
2ایک پیالے اس میں تمام مصالحے ڈال کر آپس میں مکس کریں
3پھر اس مصالحے کو مچھلی پر اچھی طرح لگا کر ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
4پھر اس پر لیمن جوس یا سرکہ اچھی طرح سے لگا کر مزید ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
5مچھلی کو اچھی طرح سے گرم کر لیں اور اس کو گرل پر رکھ کر پکائیں
6دونوں سائیڈ سے اچھی طرح سے پک جائیں
7اس کے بعد اس کو گرل سے اتار لیں اور پلیٹ میں رکھ کر پیش کریں