رواں سال ملک بھر میں 1 لاکھ لیپ ٹاپ طلبہ میں تقسیم کریں گے،وزیراعظم

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں 1 لاکھ لیپ ٹاپ طلبہ میں تقسیم کریں گے،طلبہ کو زیر تعلیم سے آراستہ کرنا ہے تو ایک لاکھ نہیں لاکھوں لیپ ٹاپ دینا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی اسکول پاکستان اپیلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیم کو آگے بڑھانے کیلئے اچھا اقدام اٹھایا گیا ہے،اساتذہ کی ٹریننگ کا معیار وہ نہیں ہے جیسا ہونا چاہیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top