رمضان سے پہلے مہنگائی مزید بڑھ گئی، مجموعی شرح 42.27 فیصد تک جا پہنچی

رمضان سے پہلے مہنگائی مزید بڑھ گئی، 1.37 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی شرح 42.27 فیصد تک جا پہنچی۔

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضرور یہ مہنگی ہوئیں ، حالیہ ہفتے چینی کی قیمت 5 روپے 35 پیسے فی کلو بڑھ گئی۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق صرف ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 5 روپے 46 پیسے فی کلو ،آلو 5 روپے 10 پیسے اور پیاز 12 روپے 32 پیسے فی کلو مزید مہنگے ہوگئے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top