رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع

پشاور ماہ مبارک کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزکا اجلاس بروز بدھ کو طلب کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ رواں برس رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی کا اجلاسمیں نہیں ہو گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top