رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی ہفتہ وار مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی ہفتہ وار مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ماہ رمضان کے آتے ہی 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 46 فیصد سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کمر توڑ مہنگائی کی شدت میں رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی مزید اضافہ ہو گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top