دبئی میں دنیا کے بلند ترین ہوٹل کے کھلنے کی ممکنہ تاریخ بتادی گئی

دبئی متحدہ عرب امارات کی معروف ریاست دبئی میں دنیا کے بلند ترین ہوٹل کی تعمیر جاری ہے، دبئی مرینا میں بننے والا یہ ہوٹل 365 میٹر اونچا ہوگا جس میں 82 منزلیں اور ایک ہزار کمرے تیار ہوں گے۔ پراپرٹی کی تعمیر اگلے سال کے شروع میں مکمل ہونے والی ہے، جس کو 2024ء کے اختتام سے پہلے کاروبار کے لیے کھول دیا جائے گا، اس پروجیکٹ کے ڈویلپر دی فرسٹ گروپ کے چیف ایگزیکٹو روب برنز نے کہا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top