دبئی: برج العرب کے بلند و بالا ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ کی حیران کن ویڈیو وائرل

برج العرب اپنے متعدد غیر معمولی ریکارڈز کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے، اب یہاں ہیلی پیڈ کی جگہ پر جہاز لینڈنگ  سے ایک منفرد ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔
 ہوٹل کے بلند ترین مقام پر مختصر سے ہیلی پیڈ کی جگہ جہاز اتارا گیا جس کی  حیران کن ویڈیو  بھی شیئر کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top