خیبر پختونخوا والی بال کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز ہونگے

اسلام آباد  پاکستان والی بال فیڈریشن کے تربیتی کیمپ کے لئے خیبر پختونخوا والی بال کے انڈر20- اور انڈر22- کھلاڑیوں کے ٹرائلز 10 جنوری کو پشاور تعلیمی بورڈ کے جمنازیم ہال میں ہونگے،خیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار نے بتایا کہ ٹرائلز کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹرائلز میں صوبے بھر سے والی بال کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں،انڈر20- کے لئے یکم جنوری 2003 اور انڈر22- کے لئے یکم جنوری 2001 کے بعد پیدا ہونے والی کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ کھلاڑی کے قد کی لمبائی چھ فٹ اور تین انچ بھی ہونا لازمی ہے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top