خیبرپختونخوا میں انتخابات، صدر مملکت سے گورنر غلام علی کی اہم ملاقات 

اسلام آبادصدر عارف علوی سے انتخابات کے انعقاد سے متعلق گورنر خیبرپختونخوا نے ایوان صدر میں اہم ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا اور پنجاب میں عام انتخابات کے حوالے سے گفتگو ہوئی، صدر مملکت کو گورنر خیبرپختونخوا نے آگاہ کیا کہ الیکشن کمیشن کے ساتھ آج دوسرے مشاورتی اجلاس میں شرکت کروں گا، سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل درآمد کروائیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top