پشاور خیبرپختونخواسمبلی انتخابات معاملہ کے معاملے پر الیکشن کمیشن 3 رکنی ٹیم پشاور پہنچ گئی ۔ الیکشن کمیشن کی ٹیم آج گورنر سے صوبائی انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کریگی ،وفد میں سیکرٹری الیکشن کمشن، سپیشل سیکرٹری اور ڈی جی لا شامل ہیں ،الیکشن کمیشن کی ٹیم صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں موجود ہے ۔