اسلام آباد خدیجہ لغاری کو آئی ٹی سی اوپنٹینس ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کی چیئرپرسن اور کامران خلیل کو ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نامزد کر دیا گیا ہے۔ آئی ٹی سی اوپنٹینس ٹورنامنٹ 18 مارچ سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس کے زیر اہتمام اور ایمپیٹس کے تعاون سے اسلام آبادٹینس کمپلیکس،اسلام آباد میں شروع ہو گا۔