حیدرآبادی چکن قورمہ بنانے کی ترکیب 

 چکن 1/2 کلو
2 آلو (کیوب کاٹ لیں) 1/2 کلو
3 دہی 1 کپ
4 پیاز (سلائس کاٹ لیں) 2-3 عدد
5 ادرک لہسن پیسٹ 4 چائے کے چمچے
6 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
7 دھنیا پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
8 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
کھوپرا 2 کھانے کے چمچے (پسا ہوا توے پر ہلکا بھون لیں)
10 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
11 ہری مرچیں 5 عدد
12 پودینہ (چوپ کیا ہوا) 1/2 کھانے کا چمچہ
13 نمک حسب ذائقہ
14 تیل حسب ضرورت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top