حکومت نے 6 ماہ میں ہزاروں ارب روپے قرضہ لے کر مجموعی قرضہ 52 ہزار ارب روپے کی سطح تک پہنچا دیا

لاہو حکومت نے 6 ماہ میں ہزاروں ارب روپے قرضہ لے کر مجموعی قرضہ 52 ہزار ارب روپے کی سطح تک پہنچا دیا، 35 ہزار 116 ارب ملکی جبکہ 19 ہزار 6 سو ارب بیرونی قرضہ لیا گیا، فی کس سرکاری قرضہ 2 لاکھ 16 ہزار 709 تک پہنچ گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے مجموعی قرضے کے حوالے سے ہوشربا اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top