حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 10روپےاورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اسحاق ڈار کی جانب سے بتایا گیا کہ پٹرول کی قمیت 282 روپے کی سطح پر برقرار ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قمیت 5 روپے کمی کے بعد 288 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top