حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے کے اضافے کے بعد 272 روپے فی لیٹر ہو گئی، نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے اضافے کے بعد 293 روپے فی لیٹر ہوگی جبکہ مٹی کا تیل 2 روپے 56 پیسے مہنگا ہو کر 190 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top