
حکومت نے گھڑیوں، گاڑیوں، قیمتی دھاتوں، کاسمیٹکس، جوتے،شیمپو، فروٹ، ڈرائی فروٹ،آئسکریم، فروٹ و ویجیٹبل جواز، لیدر جیکٹس، چاکلیٹ، سگریٹ، سگار اور بلیوں،کتوں کی خوراک،امپورٹڈ لگژری برتنوں، باتھ فٹنگز، امپورٹڈ ٹائلز، سینیٹری سامان، فانوس اور فینسی لائٹس پر بھی سیلز ٹیکس 25 فیصد کردیا گیا ہے