حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کر دیا

لاہور حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم 1 لاکھ 3 ہزار روپے رکھنے والے صارفین سے زکٰوة کی کٹوتی ہوگی اس سے کم رقم رکھنے والے افراد زکوۃ کٹوتی سے مستثنی ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top