حارث رؤف کی بابر اعظم کو پی ایس ایل میں آؤٹ کرنے کی خواہش پوری

لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی خواہش اور وارننگ دونوں کو ہی حقیقت بنا دیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 26 فروری کو کھیلے گئے میچ سے قبل لاہور قلندرز کے حارث رؤف اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی تھی۔ اس موقع پر بابر اعظم کے ساتھ گفتگو میں حارث رؤف نے کہا تھا کہ ’میں نے آپ کو آؤٹ کرنا ہے‘

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top